حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الجواد علیه السلام:
«مَنِ اسْتَغْنَی بِاللَّهِ افْتَقَرَ النَّاسُ إِلَیْهِ.»
امام جواد علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص اللہ کے سہارے بے نیاز ہو جائے، لوگ اس کے محتاج ہو جاتے ہیں۔
بحار الانوار، ج 75، ص 79، ح 62









آپ کا تبصرہ